21 فروری، 2024، 11:19 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85394787
T T
0 Persons

لیبلز

حزب اللہ کا صیہونیوں کو منہ توڑ جواب، مزید 10 راکٹ داغ دئے

تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے بدھ کی شام ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ "آویویم" میں صیہونی دشمنوں کے ایک خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بناکر وہاں پر روپوش متعدد صیہونی کارندوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔

حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوج کے عام لبنانی شہریوں پر حملوں کے جواب میں متسوا مقبوضہ کالونی پر راکٹ باری کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حزب اللہ لبنان نے بدھ کے روز کئی بار صیہونی چھاؤنیوں اور کالونیوں پر بھاری گولہ باری کی جس میں متعدد صیہونی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .